میری نئی کتاب: ’’عمرانی معاہدے کی تشکیلِ نو: انسانی معاشرے کی تنظیم کے اصول‘‘ شائع ہو گئی

بالآخر ’’عمرانی معاہدے کی تشکیلِ نو : انسانی معاشرے کی تنظیم کے اصول‘‘ شائع ہو گئی۔ تحقیق و تحریر میں چار برس سے زیادہ کا عرصہ لگا، اور قریباً چھ ماہ اشاعت کے مراحل طے کرنے میں۔ صفحات: 800 قیمت: جلد اول و جلد دوم 1500 روپئے ملنے کا پتا: میری گولڈ بُکس، لاہور WWW.Facebook.com/MarigoldBooks